پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کم ہوکر 47447 پر بند ہوا ہے۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 447 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 306 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 47 کروڑ شیئرز کے سودے 14 ارب 32 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروباری دن میں 21 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 294 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.