پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 103 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 753 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 93 رہی۔
حصص بازار میں سوا 22 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب روپے میں ہوا ہے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ارب روپے بڑھ کر 6772 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.