پیر 21؍رجب المرجب 1444ھ13؍فروری 2023ء

پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 24 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ 

آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 24 پوائنٹس کم ہو کر 41 ہزار 716 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 351 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 19 کروڑ 24 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 3 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 556 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.