پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 43 ہزار 676 پوائنٹس رہا۔
حصص بازار میں آج 60 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب روپے سے زائد رہی۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 269 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.