پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 133 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 133 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 347 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 22 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب روپے سے زائد رہی۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 849 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.