پیر11؍ربیع الثانی 1444ھ7؍نومبر2022ء

پی ایس ایکس میں مثبت دن، انڈیکس میں 101 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس 191 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 42 ہزار 47 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5 ارب 44 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 751 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.