منگل15؍ذوالحجہ 1444ھ4؍جولائی 2023ء

پی ایس ایکس: ایک دن ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک دن کی ریکارڈ تیزی کے بعد آج کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 341 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 557 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1023 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 41 کروڑ شیئرز کا کاروبار پونے 16 ارب روپے میں طے ہوا، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 622 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.