جمعرات2؍شعبان المعظم 1444ھ23؍فروری 2023ء

پی ایس ایل8، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7بجے کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی میں سیر و تفریح کے لیے نکل پڑے۔

گزشتہ روز پی ایس ایل کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.