بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل 6: میچ کے آغاز سے قبل علی سدپارہ کو خراجِ عقیدت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آج سے پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا آغاز ہوگیا جبکہ پہلا مقابلہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوا۔

میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز میدان میں ایک ساتھ جمع ہوئے اور علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کھلاڑی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے خاموشی اختیار کی، بازو پر سیاہ پٹی بھی باندھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.