hookup Telford Pennsylvania edelman hookup curvy hookup cctv grindr hookup tampa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل شائقین کیلئے آج بہت بڑا دن ہے، سعید اجمل

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شائقین کے لیے آج بہت بڑا دن ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید اجمل نے کہا کہ دو بڑی ٹیموں کے درمیان ہونے والا پی ایس ایل فائنل کا بہت ہی زبردست  معرکہ ہوگا، جنہیں دو بہترین کپتان لیڈ کریں گے۔

سعید اجمل نے کہا کہ آج کا فائنل بہترین کھیل پیش کرنے والی ٹیم جیتے گی، میری نیک تمنائیں دونوں ٹیموں کے لیے ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے اکاؤنٹ سے پی ایس ایل فائنل ٹیموں کے کپتان کی ٹرافی کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.