پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے افغان دارالحکومت کابل کے لیے پروازیں بڑھادیں۔
کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے افغان دارالحکومت کے لیے اپنی پروازیں بڑھائیں ہیں۔
پی آئی اے کی کل 3 پروازیں کابل کے لیے روانہ ہوں گی۔
دوسری جانب حکومت نے کابل میں موجود پاکستانیوں کو پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفکیٹ کے بغیر افغانستان سے واپس آنے کی اجازت دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.