وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پی آئی سی میں زائدالمعیاد اسٹنٹس کے استعمال کی خبر کا نوٹس لے لیا۔
وزیراعلیٰ نے سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔
سردار عثمان بزدار نے اس واقعے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.