پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر راس الخیمہ کے لیے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازیں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور سیالکوٹ سے چلیں گی۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور پشاور سے ایک ایک پرواز 28 اگست کو روانہ ہوگی، جبکہ لاہور اور سیالکوٹ سے پروازیں 29 اگست کو روانہ ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.