ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ عوام پر بوجھ ہے۔ وفاقی حکومت جلد از جلد ٹارگیٹڈ سبسڈی کی فراہمی یقینی بنائے۔
ترجمان ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ موٹرسائیکل سواروں اور پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی پر پیڑول فراہم کیا جائے۔
ترجمان نے کہا کہ معاشی ماہرین مشکل وقت سے نکلنے کے لیے حکومت کو سفارشات دیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.