امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سیاسی ایڈمنسٹریٹر نالے کے ساتھ چار سریے نہیں لگا سکتے، شادمان نالے کی تباہی کے اصل ذمہ دار ایم کیو ایم کے رہنما ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شادمان ٹاؤن میں دل سوز واقعہ ہوا، جس میں موٹر سائیکل سوار اپنی فیملی سمیت نالے میں ڈوب گیا۔
افسوسناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان آبدیدہ ہوگئے۔
Comments are closed.