بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیپلز پارٹی آج نصیر آباد میں جلسہ کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی آج نصیر آباد کے علاقے روپا میں جلسہ کرے گی۔

جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت صوبائی و مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔

جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جلسہ گاہ میں 25 ہزار کرسیاں لگادی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.