حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 262 روپے فی لیٹر برقرار ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اگلے 15روز کیلئے ساڑھے7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
اسحاق ڈار کا کہا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.