galaxy s10 stereo hookup pregnant hookup coyote hookup being honest about wanting hookup reddit hookup Hawleyville boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرول مہنگا ہونے پر سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج

اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سینیٹ میں احتجاج کیا گیا۔

سینیٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے انہیں بات کرنے سے روک دیا اور کہا کہ پہلے بجٹ پر بحث کر لیں، آپ اپنی باری پر بات کریں۔

اتحادی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…

اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف شہزاد وسیم نے کہا کہ کہاں ہیں آئی ایم ایف کے نمائندے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.