4 foot by 8 foot solar panel hookup app for plane hookups hookup Wyoming hookup Birmingham glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرول قیمتوں پر تنقید کیلئے میں ایک آسان ہدف ہوں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول قیمتوں پر تنقید کے لیے میں ایک آسان ہدف ہوں لیکن کوئی بات نہیں۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول قیمت بڑھانے پر آصف علی زرداری کی ناراضی کے سوال کا جواب دے دیا۔

ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہمیں فیول پرائس کی سمری قیمتوں کے تعین سے چند گھنٹے پہلے ہی ملتی ہے، نئی قیمت صرف پی ایس او کے اخراجات کی عکاسی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے پیٹرول کی قیمتوں پر نئے ٹیکس یا لیوی نہ لگانے کی بات کی تھی، جو نہیں لگائے، نئی قیمت میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں ہے۔

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ لوگ مجھ پر خوشی سے تنقید کریں لیکن جان لیں میں نے پاکستان کو نادہندگی سے بچایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.