بدھ29؍ربیع الاول 1444ھ26؍اکتوبر 2022ء

پیوٹن نے رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام کیوں نہیں بھیجا؟

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام نہیں بھیجا۔

ماسکو سے کریملن کا کہناہے برطانیہ روس کے غیر دوستانہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

کریملن کے مطابق اسی وجہ سے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر روایتی مبارکباد کا پیغام نہیں بھیجا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.