روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور فرانسیسی صدر میکروں نے یوکرین کے معاملے پر بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے گزشتہ روز یوکرین کے معاملے پر دوسری مرتبہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر پیوٹن نے اصولی طور پر یوکرین کے معاملے پر ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.