dog screening hookup to laptop best hookup subredduts whatsapp groups for hookups curvy hookup hookup Colmar hookup Wyoming

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پینٹاگون کا پاکستان کے سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز

امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔ 

ترجمان پینٹاگون جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پرکوئی بات نہیں کروں گا۔

انہوں یہ بھی کہا کہ اس بات کا بھی اعتراف ہے کہ پاکستان اور عوام ملک میں دہشت گرد حملوں سے متاثر ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف آنے والی تحریک عدم اعتماد کو امریکا کی سازش قرار دیا تھا۔ 

خیال رہے کہ اسی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.