برٹش کونسل نے کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی 2023 سے شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت اور ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا۔
فیصلے کے مطابق پیر 15 مئی 2023 سے صبح اور پی ایم سیشنز میں شیڈول تمام امتحانات ملک بھر میں معمول کے مطابق ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.