cd hookups in cochise county instant sex hookup sites cancer man and hookups hookup Parsippany NJ cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا، اب اس سے کھیلنا خطرناک ہے، سعید اجمل کی ٹرولنگ

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے حریف ٹیموں کو ٹرول کردیا۔ 

اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید اجمل نے کہا کہ ایک مہینے پہلے کہا جارہا تھا کہ پاکستان سے کھیلنا خطرناک ہے۔ 

اپنے پیغام میں انہوں نے اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کو جواز بنا کر کہا کہ ایک مہینہ بعد پاکستان سے کرکٹ کھیلنا خطرناک ہے۔

خیال رہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کو ایونٹ کی فیوریٹ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ صرف پاکستان ہی انگلینڈ کو روک سکتا ہے۔ 

ان کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا تھا جب انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل تیسری کامیابی سمیٹی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.