وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مصنوعی طور پر نیچے نہیں رکھ سکتے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ رہی ہوں تو اسے عوام پر منتقل کرنا پڑے گا۔
شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف پراویڈنٹ فنڈ سے ٹیکس استثنیٰ نکالنا چاہتا ہے جس سے غریب پر بوجھ آئے گا، اس پر عالمی ادارے سے بات کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.