بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے۔

سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، پاکستان تیسری دنیا کا ملک ہے جو قرضوں پر چلتا ہے

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں چھپ کر عوام پر حملے کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے غریبوں کے لیے سفر بھی مشکل بنادیا ہے، ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھنے سے مہنگائی کا سونامی آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ زندگی بچانے والی ادویات غریب خرید نہیں سکتا، اب روٹی بھی مہنگی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.