پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پرسیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.75 فیصد عائد کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس 6.70 اور لائٹ ڈیزل پر 0.20 فیصد عائد کی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.