وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور خطے کے لیے پُرامن اور مستحکم افغانستان بہت ضروری ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔
اس سے پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، تجارت ہو رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.