پوپ فرانسس نے پہلی بار خواتین کو بشپ ایڈوائزری کمیٹی کے لیے نامزد کر دیا۔
ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے دو نن اور ایک دوسری خاتون کو ایڈوائزری کمیٹی میں نامزد کیا ہے۔
اس سے پہلے بشپ ایڈوائزری کمیٹی میں تمام مرد ہی شامل ہوتے تھے، بشپ ایڈوائزری کمیٹی پوپ کو دنیا بھر کے بشپس منتخب کرنے میں مدد دیتی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.