پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، پولش صدر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تنہائی اختیار کرلی۔
یاد رہے کہ پولش صدر کورونا ویکسین کی تین خوراکیں لگوا چکے ہیں، انھوں نے پچھلے سال اپریل، جون اور دسمبر میں کورونا ویکسین لگوائی تھی۔
پولینڈ کی وزارت صحت نے جنوری کے آخر تک ملک میں کورونا کیسز بلند ترین سطح پر جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.