سیاہ رنگ کا ایک نایاب ہرن مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سیاہ رنگ کا یہ نایاب ہرن پولینڈ کی باریکزی وادی میں پایا گیا، اس کی ویڈیو کو اب تک 12 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بڑے سینگوں والا خوبصورت ہرن درخت کی شاخ کھا رہا ہے۔
ہرن کی گردن، قد کاٹھ عام ہرنوں کے مقابلے میں اونچا ہے، سینگ بھی اسے بہت جاذب نظر بنا رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.