سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے جھنگ میں واقع گھر پر پنجاب پولیس نے چھاپا مارا ہے۔
پنجاب پولیس کے مطابق شیخ وقاص اکرم چھاپے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے، اس دوران گھر کی تلاشی بھی لی گئی۔
پولیس حکام کے مطابق شیخ وقاص اکرم کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.