سابق آئی جی پولیس طاہر عالم نے کہا ہے کہ پولیس جو بھی اقدام کرتی ہے وہ حکومت کے کہنے پر کرتی ہے۔
ایک بیان میں طاہر عالم نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احساس ہونا چاہیے تھا کہ ایسی کشیدہ صورتحال میں ملاقات کی اجازت نہیں ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو شہباز گل سے ملاقات کے لیے عدالت سے اجازت لے کر آنی چاہیے تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.