بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پولٹری مصنوعات کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پولٹری مصنوعات کی برآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درآمد، برآمد پالیسی بنانا اور قیمتوں کا تعین کرنا حکومت کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔

سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.