پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی۔جیت کے مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔
قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی اہم ہوتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی حریف ٹیم کو آسان نہیں لیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.