
پنڈی ٹیسٹ کے نتائج کے بعد کراچی ٹیسٹ کی پِچ توجہ کا مرکز بن گئی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 12 مارچ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اور کھلاڑیوں نے پِچ کا معائنہ کیا
قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے بھی وکٹ کا معائنہ کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 459 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 252 رنز بنائے تھے۔
Comments are closed.