casusl hookup review hookups skateboards shirts 80 hookup hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنڈی ٹیسٹ کا آخری دن،آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلین ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور 476 کےجواب میں 459 رنز ہی بنا سکی اور یوں پاکستان کو دوسری اننگز شروع کرنے سے قبل ہی 17 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے سب سے کامیاب بولر نعمان علی رہے جنہوں نے 107 رنز کے عوض 6 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.