بلوچستان کے علاقے پنجگور میں بچوں نے سیکیورٹی پر مامور نوجوان کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔
اے پی پی کے مطابق بلوچستان میں بچوں کی طرف سے پاک فوج کے ساتھ محبت کا دلفریت منظر سامنے آیا ہے۔
یہ محبت سے مزین منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب پنجگور میں ایک کمسن بچے نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہم وطنوں کی جان کی حفاظت کرنے والے پاک فوج کے جوان کے ہاتھ چومے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.