منگل29؍ذوالحجہ 1444ھ18جولائی 2023ء

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

پنجاب کے مختلف علاقوں گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور اور چونیاں سمیت دیگر مقامات پر تیز بارش ہوئی۔

بارش کی وجہ سے سڑکیں اور انڈر پاس تالاب بن گئے اور گاڑیاں چلانا مشکل ہوگیا۔

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو ہلکی اور…

قصور اور چونیاں میں موسلادھار بارشوں کے بعد گھٹنوں پانی جمع رہنے کے باعث پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔

محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.