ارتھ آور کی نئی تعریف سامنے آگئی، جس پر ماہرین بھی حیران رہ گئے۔
پنجاب کے صوبائی وزیر برائے کالونیز اینڈ کلچر خیال احمد کسترو نے ’ارتھ آور‘ کی نئی تعریف سنا دی۔
خیال احمد کسترو نے فیصل آباد میں ارتھ ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور ارتھ آور کو زلزلے روکنے کی تحریک قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں جو ارتھ آتا ہے، اُسے روکنے کے لیے ارتھ آور منایا جاتا ہے تاکہ زلزلے نہ آئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.