بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب کا بجٹ تیار، صوبائی وزیر خزانہ غیرموجود

پنجاب کا اگلے سال کا بجٹ تیار ہوگیا لیکن صوبائی وزیر خزانہ اب تک غیرموجود ہیں، بجٹ اجلاس 13 جون کو بلایا جا چکا ہے۔

پنجاب کے 2 ہزار 850 ارب روپے کے بجٹ میں 580 ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام شامل ہے۔ تعلیم پر 415 ارب روپے اور صحت پر 300 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مشکل حالات میں حقیقی بجٹ دیا گیا ہے، تنقید کرسکتے ہیں ہر ایک کاحق ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں استحکام کے لیے جامع پلان طلب کرلیا۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے سرکاری مشینری کو مزید فعال ہونا پڑے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.