پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 18 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 47 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
لاہور میں ڈینگی کے 10، گوجرانوالا اور فیصل آباد میں 2، 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔
محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ ملتان، شیخو پورہ، اوکاڑہ اور نارووال میں ڈینگی کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.