بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

پنجاب میں موٹر ویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر محکمہ صحت نے ہفتے اور اتوار کو ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

ملک بھر میں کورونا ویکسین کی آج صرف دوسری خوراک لگانے کا عمل جاری ہے۔

ادھر صوبائی دارلحکومت لاہور میں اتوار کو چھٹی کے باوجود ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.