پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل ہوم سیکرٹری نے جاری کیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔
واضح رہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد لوگوں کو اب تک حراست میں لیا جا چکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.