پنجاب میں بھی جانوروں میں جلد کی بیماری لمپی پھیلنے لگی، جس کے زیادہ تر کیسز جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں رپورٹ ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ جانوروں کو صحت مند جانوروں سے الگ کر کے ویکسی نیشن شروع کردی ہے۔ بکرے، بھینس اور دنبے میں لپمی اسکن بیماری کے شواہد نہیں ملے۔
دوسری جانب کراچی میں اب بھی شہری گائے کا گوشت خریدنے سے کتراتے ہوئے نظر آرہے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں مرغی کے گوشت کی فروخت بڑھنے کے بعد اس کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔
Comments are closed.