بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں بھی اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے متحرک

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اپوزیشن نے پنجاب میں بھی عدم اعتماد کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لانے کا امکان ہے۔

ایک روز قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں چوہدری پرویز…

متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے جہاں سے تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننے کے لیے معلومات لی جارہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.