پنجاب کے محکمۂ معدنیات کے فلیگ شپ منصوبے ’ویمن ان مائننگ‘ پر تیزی سے کام جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی اسکیموں22-2021ء بالخصوص ’ویمن ان مائننگ‘ پر متعلقہ محکموں سے مشاورت کی گئی۔
ایڈیشنل سیکریٹری معدنیات پنجاب سمیعہ سلیم نے اسکیم پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور منصوبے کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.