cougar hookup in louisiana hookup Mansfield Center hookup Illinois hookup Cragsmoor New York what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب حکومت کے وزراء کی پرویز الہٰی سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صوبائی وزراء راجہ بشارت اور محمود الرشید  نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عون چوہدری سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ہونے جارہا ہے اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں بتا سکتا، تھوڑا سا سسپنس رہنے دیں۔

چوہدری پرویز الہٰی اور صوبائی وزراء کی ملاقات کے دوران صوبے میں جاری جوڑ  توڑ  کے عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس کی کارروائی پر بھی بات چیت کی گئی، جبکہ کون کس کے ساتھ جارہا ہے؟ اس حوالے سے بھی  رہنماؤں نے  گفتگو کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.