پیر 27؍شعبان المعظم 1444ھ20؍مارچ 2023ء

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ:الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کو دوبارہ طلب

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے دوبارہ طلب کر لیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیر کو تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق ادارے میں مشاورت کا عمل منگل کو بھی جاری رہے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.