بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب اور بالائی سندھ میں آج تیز گرد آلود ہوائیں چلیں گی

آج پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش جبکہ کراچی میں آج اور کل صبح ورات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے ملک میں جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیشگی حفاظتی انتظامات اور امدادی سامان کی دستیابی کیلئے بروقت اقدامات کیے جائیں۔

واضح رہے کہ ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو اور بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.